: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،11جون(ایجنسی) سرکاری حکام کے لئے نجی ہوا بازی کمپنیوں میں سرکاری سفر کرنا اب آسان ہو گیا ہے. ان افسران کو اب سرکاری کام کاج کے لئے ایئر انڈیا کے علاوہ کسی
دیگر ہوا بازی کمپنی میں سفر کیلئے شہری ہوا بازی کی وزارت سے اجازت نہیں لینی ہوگی. ایئر انڈیا سے الگ، کسی دوسرے ہوا بازی کمپنی میں سفر کرنے کے لئے رعایت کی پیشکش کرنے کا حق اب وزارت یا محکمہ کے مالیاتی مشیر کو دے دیا گیا ہے.